Required Documents for Online Registration
Before filling out the online application form, ensure you have clear copies of the following documents ready:
آن لائن رجسٹریشن فارم بھرنے سے پہلے درج ذیل دستاویزات کی کاپیاں پاس رکھیں:
Valid CNIC
درست شناختی کارڈ
Computerized National Identity Card issued by NADRA. Must be valid and not expired.
نادرا کا جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔ شناختی کارڈ کی میعاد ختم نہ ہوئی ہو۔
Punjab Domicile
پنجاب ڈومیسائل
Official Domicile certificate proving permanent residency in any district of Punjab province.
صوبہ پنجاب کے کسی بھی ضلع کا مستقل رہائشی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ۔
Land Ownership Papers
مکان / زمین کے کاغذات
Registry, Fard, or Transfer Letter showing plot ownership (up to 5 Marla urban or 10 Marla rural).
مکان یا پلاٹ کی رجسٹری، فرد یا مالکیت کا ثبوت (شہری علاقوں میں 5 مرلے تک، دیہی میں 10 مرلے تک)۔
Apni Chhat Mehfooz Chhat Registration Form
Fill in your information below to initiate your online application on the official ACAG Punjab Portal.
حکومتِ پنجاب کے آفیشل ACAG پورٹل پر رجسٹریشن کے لیے نیچے اپنی معلومات درج کریں۔
Step-by-Step Guide for Online Registration
Visit Official Portal
آفیشل پورٹل کھولیں
Open acag.punjab.gov.pk on your mobile browser or computer.
اپنے موبائل یا کمپیوٹر پر آفیشل پورٹل وزٹ کریں۔
Create Account
نیا اکاؤنٹ بنائیں
Click "Register" and enter your valid CNIC, Mobile Number, and password.
"Register" بٹن پر کلک کر کے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج کریں۔
Fill Details
معلومات درج کریں
Enter your personal information, income status, and land details.
اپنا نام، پتا، آمدنی اور جگہ کی معلومات درج کریں۔
Upload & Submit
دستاویزات جمع کریں
Upload clear images of CNIC and land papers, then click Submit.
شناختی کارڈ اور زمین کے کاغذات اپلوڈ کر کے فارم جمع کریں۔
Already Applied for the Scheme?
کیا آپ پہلے ہی رجسٹریشن کرا چکے ہیں؟
If you have already submitted your registration form, you can track your application progress directly using our Apni Chhat Mehfooz Chhat Application Status Check tool.
اگر آپ پہلے ہی درخواست دے چکے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے درخواست کا آن لائن اسٹیٹس چیک کریں۔
Check Application Status Online درخواست کا آن لائن اسٹیٹس ٹریک کریں